Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

سیر و سیاحت

برسلز میں وباء کے دوران پکنک کرنے والے شہریوں پر پولیس نے پانی برسا دیا

برسلز میں وباء کے دوران پکنک کرنے والے شہریوں پر پولیس نے پانی برسا دیا

سیر و سیاحت
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا وباء کے دوران سیروتفریخ پر آئے شہریوں پر پولیس نے پانی برسا دیا۔ https://twitter.com/freddie1999/status/1388518150115844097?s=20 https://twitter.com/F2Bruxelles/status/1388522417954381840?s=20 شہری پکنک میں مصروف تھے کہ پولیس نے پانی والی گاڑیوں سے نہ صرف پکنک کا مزہ کرکرا کیا بلکہ سیر پر آئے افراد کو گھر کی راہ بھی دکھائی۔ https://twitter.com/ColpaertEmeline/status/1388544068502839300?s=20
کورونا وباء کے باعث 1/3 ممالک میں سیروسیاحت پر پابندیاں لگائی گئیں: اقوام متحدہ ادارہ برائے سیروسیاحت

کورونا وباء کے باعث 1/3 ممالک میں سیروسیاحت پر پابندیاں لگائی گئیں: اقوام متحدہ ادارہ برائے سیروسیاحت

سیر و سیاحت
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سیروسیاحت کی نئی رپورٹ کے مطابق کورونا وباء کے باعث دنیا بھر میں سیروسیاحت کے 32 فیصد مقامات بند رہے، جو تعداد میں 69 ممالک بنتے ہیں۔ ان میں سے 38 مقامات 40 ہفتوں تک مکمل بند رہے جبکہ باقی جزوی بندش کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا کی نئی برطانوی قسم کا ابھرنا مختلف حکومتوں کے لیے بڑے مسئلے کا باعث بنا، جس کے باعث تفریحی مقامات کو فوری طور پر مکمل بند کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بندشیں ایشیا، بحرالکاہل اور یورپی ممالک میں لگائی گئیں۔ جن میں 30 ایشیائی اور بحرالکاہل، 15 یورپی، 11 افریقی، 10 امریکی اور 3 مشرق وسطیٰ کے ممالک شامل تھے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پابندیاں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لگائی گئیں، لیکن اب جب ممالک پابندیاں ختم کر رہے ہیں تو انہیں ذہن میں رکھنا چاہیے کہ پابندیاں صرف مسئلے کے حل کی تلاش میں ایک قدم تھا...
تاج محل کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی: پولیس نے عمارت خالی کروا لی، تحقیقات جاری

تاج محل کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی: پولیس نے عمارت خالی کروا لی، تحقیقات جاری

سیر و سیاحت
ہندوستان میں تاریخی عمارت تاج محل پر حملے کی مبینہ خبر پر آگرہ میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اگرچہ انہیں لگتا ہے کہ فون پر دی گئی یہ اطلاع جھوٹی تھی تاہم انہوں نے احتیاطً سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے انہیں ایک فون آیا جس میں نامعلوم نوجوان نے کہا کہ اسے فوج میں بھرتی نہیں کیا گیا، جس پر وہ شدید غصے میں ہے اور اس دکھ میں تاج محل کو دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ رکھتا ہے، پولیس کے مطابق نوجوا ن نے عمارت میں بم نصب کرنے کا بھی کہا۔ https://twitter.com/ndtv/status/1367349550097211395?s=20 پولیس کے مطابق انہوں نے فوری حرکت میں آتے ہوئے عمارت کو سیاحوں سے خالی کروا دیا اور عمارت کی صفائی بھی شروع کروا دی، تاہم اب تک کچھ دریافت نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ فون کرنے والے کی تلاش میں ہیں اور ایک مشکوک شخص کو گرفتار بھی کر لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھمکی ...
کورونا کے باعث سیاحت کی صنعت کو 460 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: اقوام متحدہ

کورونا کے باعث سیاحت کی صنعت کو 460 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: اقوام متحدہ

سیر و سیاحت
اقوام متحدہ کی تنظیم برائے سیاحت کے مطابق کورونا کے باعث رواں سال دنیا میں سیاحت کی غرض سے سفر کرنے والوں کی تعداد میں 44 کروڑ کی کمی آئی ہے۔ اور یوں صنعت کو مجموعی طور پر 460 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صنعت کو نقصان 2009 میں عالمی کساد بازاری کے باعث ہونے والے نقصان سے 9 گنا زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر رواں سال سیاحت میں 65 فیصد کمی آئی۔ جبکہ ایشیا خصوصاً مشرق بعید میں اس کا اثر سب سے زیادہ پڑا ہے جہاں سیاحوں میں 72 فیصد کمی آئی، فہرست میں دوسرے نمبر پر یورپ رہا جہاں سیاحوں کی آمد میں 66 فیصد کمی آئی امریکہ میں 55 فیصد جبکہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں 57 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔ ...
مچھروں سے پاک چینی گاؤں دریافت: سائنسدان حیران

مچھروں سے پاک چینی گاؤں دریافت: سائنسدان حیران

China, چین, سیر و سیاحت
چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان میں ایک ایسا گاؤں دریافت ہوا ہے جہاں مچھر بالکل نہیں پائے جاتے۔ ڈنگ وولنگ میں ایک قدیم تہذیب ہاکا کے لوگ آباد ہیں، جو ہریالی اور خوبصورت مناظر کے ساتھ ساتھ منفرد طرز کے گھروں کے لیے بھی مشہور ہے۔ اور دنیا بھر سے سیاح یہاں سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں۔ ایسے میں اگر مچھر نہ ہوں تو سونے پہ سہاگا ہے۔ سطح سمندر سے سات سو میٹر بلند اس گاؤں میں جو جھیلوں، تالابوں، پہاڑیوں اور ہریالی سے بھرا پڑا ہے سیاح منفرد انداز میں تعمیر گھروں کو دیکھنے آتے ہیں، تاہم جب اس بات کا ادراک کیا گیا کہ یہاں مچھر نہیں ہیں تو قومی ذرائع ابلاغ بھی اس کی خصوصی خبر سازی کے لیے پہنچ گیا۔ قومی ذرائع ابلاغ کی بھرپور توجہ کو بھانپتے ہوئے لوگوں نے مقامی سیاحت کے لیے نیا جواز تراشا اور کہنا شروع کر دیا کہ اس کی وجہ ان کے گاؤں میں موجود مینڈک کی شکل سے مشابہہ ایک خاص پتھر ہے، جسکی وہ...

Contact Us